Thursday, November 4, 2010

a secret ingredient makes hamburgers taste like steakburgers

Thursday, February 4, 2010

Clean Your Kidneys in cheaper way


گردے ہمارے جسم کی مرکزی چھلنی ہیں جو خون میں سے نمک زہر اور فاضل مادے صاف کرنے کا کام کرتے ہیں- ان کی صفائی نہایت ضروری ہے اور قدرت نے ساری کائنات انسان کے فائدے کے لئے ہی پیدا کی ہے- درج ذیل میں نہایت ہی سستا نسخہ ہے جس کے استعمال سے آپ کے گردے پہلے سے بہتر کام کرنے لگیں گے اور آپ اپنے آپ کو پہلے سے مختلف محسوس کریں گے. یہ نسخہ ڈاکٹر عبد الله کیوترکستانی کا ہے -

انگلش میں پارسلے، عربی میں بقدونس، ہندی میں اجمودہ ، یہ ہرے دھنیہ کی ماند خوشبو لس ہوتا ہے عرب ممالک میں عام مل جاتا ہے- ایک گھٹی لے کر اچھی طرح دھو لیں اور چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں- کاٹ کر پھر اچھی طرح دھو لیں- چار گلاس پانی ڈال کر ابلنے کے لئے چولھے پر دس منٹ کے لئے رکھہ دیں- دس منٹ بعد اتارکر ٹھنڈا کر کے چھان لیں اور بوتل میں بھر لیں- ایک گلاس روزانہ پئیں آپ محسوس کریں گے فاضل مادے پہلے کی نسبت زیادہ پشاب کے راستے خارج ہو رہے ہیں اور آپ اپنے آپ کو پہلے کی نسبت ہلکا پھلکا محسوس کریں گے - 

خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوست احباب کو بھی بتائیں-
 
Our kidneys are filtering the blood by removing salt, poison and any unwanted entering our body. With time, the salt accumulates and this needs to undergo cleaning treatments and how are we going to overcome this?
It is very easy, first take a bunch of parsley and wash it clean
Then cut it in small pieces and put it in a pot and pour clean water and boil it for ten minutes and let it cool down and then filter it and pour in a clean bottle and keep it inside refrigerator to cool.
Drink one glass daily and you will notice all salt and other accumulated poison coming out of your kidney by urination also you will be able to notice the difference which you never felt before.
Parsley is known as best cleaning treatment for kidneys and it is natural!

Saturday, January 9, 2010

Only in 15 minutes

 

صرف پندرہ منٹ میں - ٩ قرآن پاک اور ایک ہزار آیات پڑھنے کا ثواب 

 پورےقرآن پاک پڑھنے کی جو فضیلت ہے وہ اپنی جگہ لیکن الله تعالیٰ کا خاص کرم اس امت محمدی صلی الله الی وسلم  پر ہے کہ چھوٹی چھوٹی سورتوں کےپڑھنے پر بھی کتنی بڑی فضیلت دے رکھی ہے -

جو ذات قرآن پاک کے چھوٹے سے حصے کی تلاوت کرنے پر اتنا بڑا انعام دے رہی ہے وہ پورےقرآن پاک کی تلاوت پر راضی ہو کر کتنا آجرعظیم دے گی -

    سورہ فاتحہ تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب دو قران پڑھنے کے برابر ہے (راوہ عبدُاللہ بن عباس بحوالہ تفسیرمظہری)

 آیه الکرسی  چارمرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قران پڑھنے کے برابر ہے (راوہ احمد بحوالہ تفسیرمواہب الرحمن)

سورہ قدر چارمرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قران پڑھنے کے برابر ہے (فردوس ویلمی مسند احمد ماشِہ)

سورہ الزلزال دومرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قران پڑھنے کے برابر ہے (ترمزی)

سورہ العادیات دومرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قران پڑھنے کے برابر ہے (راوہ ابو عبیدہ بحوالہ تفسیرمواہب الرحمن)

سورہ التکاثر  ایک مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک ہزار آیات پڑھنے کے برابر ہے (بیہقی بحوالہ مشکوه)

سورہ الکفرون چارمرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قران پڑھنے کے برابر ہے (ترمزی)

سورہ النصر چارمرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قران پڑھنے کے برابر ہے (ترمزی)

سورہ اخلاص تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک قران پڑھنے کے برابر ہے (بخاری، مسلم)

آپ یہ سورتیں پڑھ کر اپنے مرنے والوں اور تمام مسلمان مردوں کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں

 

Wednesday, January 6, 2010

Blood pressure make normal

اسلام و علیکم

کسی دوست احباب نے بلڈ پریشر نارمل کرنے کا نسخہ رومن اردو میں لکھا تھا اس کو تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھہ اردو میں لکھہ رہا ہوں تا کہ آسانی سے سمجھہ آ سکے -

سورہ رحمٰن روزانہ فجر کی نماز کے بعد ، موسمی اور گاجر کا جوس ایک گلاس صبح نہار منہ اور گاجر کے جوس کا ایک گلاس عصر کے وقت روزانہ ، نمک، چینی، فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس ، تلی ہوئی چیزیں ، روٹی بلکل بند - سلاد، سبزیاں ابلی ہوئیں، سفید گوشت تین وقت کھائیں، بکری کا ٹھنڈا دودھ استعمال میں لائیں- شگر نہیں ہے تو شہد استعمال کریں- بڑے لیموں کا استمال کریں- صبح اور شام کو سیر کی کوشش کریں- انشا اللہ افاقہ ہو گا -

اور سب سے ضروری پانچ وقت کی نماز ادا کریں اور زیادہ سے زیادہ استغفار کریں - الله تعالی جب کسی کے معاملے میں نرمی برتنا چاہتے ہیں تو اس کو دکھہ، غم ، اور بیماری میں مبتلا کر دیتے ہیں- تا کہ وہ  زیادہ سے زیادہ استغفار کر کے الله کی رحمت کا حقدار بن جائے اور روزے محشر صالحین میں شامل ہو سکے - اس لئے بیماری سے تو بلکل نہیں گبھرانا چاہیے کہ الله نے اسے زندگی میں موقعہ دے دیا توبہ کرنے کا اور الله توبہ قبول کرنے والا ہے غفور رحیم ہے اس کا قول ہے اے بندے میری رحمت سے نہ امید نہ ہو- الله تعالی سب مریضوں کو شفائے کامل نصیب کرے- آمین 

Wednesday, December 16, 2009

Send chocolate cakes to lovers

http://www.giftforus.com

urdu blog: Bismilah Era Heman Nera Him

urdu blog: Bismilah Era Heman Nera Him

Bismilah Era Heman Nera Him

Shuroo Allah key naam sey jo bara meherban aour reham wala hey
this blog is your's please write your articales here. Here have to interduce two web sites one is free providing home designing http://www.artecasa.pk/
and 2nd is sending gift to your lovers visit and enjoy http://www.giftforus.com/